لندن میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کا آغاز
اسلام ٹائمز: آج بدھ کی شام برطانوی اسٹوڈنٹس نے لندن کے مرکز میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کا آغاز کر دیا ہے جس میں یونیورسٹی اساتید اور کارکنان بھی شامل ہیں۔
View Articleامریکہ اور مغربی طاقتوں کے زوال کے واضح آثار
اسلام ٹائمز: 2012ء کا سال بہت اہم ہے اس میں امریکہ، فرانس اور روس کے صدارتی انتخابات بھی ہو رہے ہیں۔ ساتھ ساتھ امریکہ اور یورپ کا زوال بھی شروع رہے گا اور جیو پولیٹیکل، جیو اسٹرٹیجک اور جیو اکنامکس...
View Articleباحجاب خواتین پر کھیل کے میدان بھی بند
اسلام ٹائمز: یہ امر باعث افسوس ہے کہ مغرب میں مقتدر حلقوں نے سیکولرازم کی انتہا پسندانہ تعبیر کو پوری شدت سے اپنا مذہب بنا لیا ہے۔ وہ سیکولرازم کے نام پر آج دنیا کو اسی استبداد زدہ کیفیت کی طرف دھکیل...
View Articleایران کے مقابلے میں غرب کی بے بسی
اسلام ٹائمز: یران میں اسلامی انقلاب کی تاریخ کے گذشتہ تیس سال کے دوران ایران کے خلاف مختلف ہتھکنڈوں کے استعمال اور مغرب کی ایران دشمن پالیسیوں کی ناکامی امریکہ کی فری میسن حکومت کی رسوائی کا سبب بنی ہے۔
View Articleامریکہ اقتصادی مسائل کے بھنور میں، ٹیکسوں اور بیروزگاری میں اضافہ
اسلام ٹائمز: اقتصادی ماہرین و تجزیہ نگاروں کے مطابق امریکہ کا جنگی جنون اور اندرونی اقتصادی بحران امریکہ کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے، دوسری طرف 2 سال گزرنے کے باوجود سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف وال سٹریٹ...
View Articleگلے کاٹنے اور تشدد کی ویڈیوز دکھانا فیس بک کا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے، ڈیوڈ...
اسلام ٹائمز: اپنے فیس بک پیغام میں برطانوی وزیراعظم نے فیس بک پر سر قلم کرنے اور اس جیسی دیگر ویڈیوز پر پابندی اٹھانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ قرار دیا ہے۔
View Articleامریکہ دنیا سے ہم آہنگ ہو جائے اور خود کو برتر سمجھنا چھوڑ دے، برژنسکی
اسلام ٹائمز: جان بابکنز یورنیورسٹی میں خطاب میں امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر کا کہنا تھا کہ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد امریکہ کی 13سالہ برتری بھی ختم ہوگئی ہے، اب اس کیلئے ممکن نہیں ہے کہ وہ سپر...
View Articleلاس اینجلس ایئرپورٹ پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک
اسلام ٹائمز: لاس اینجلس پولیس چیف اسٹینٹ نے بتایا کہ مشتبہ شخص اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہو گیا ہے اور اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
View Article